المدثر · آیت 4
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔
سورۃ المدثر [74]: 4 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
سورۃ المدثر (سورۃ نمبر 74) · آیت 4 · پارہ 29 · صفحہ 575
سورۃ المدثر آیت 4 (74:4) کا ترجمہ: “اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))
قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.[1]
[1] یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔
سورۃ المدثر [74]: 4 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل
ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3
پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0