مواد پر جائیں
74:5

سورۃ المدثر، آیت 5

سورۃ المدثر (سورۃ نمبر 74) · آیت 5 · پارہ 29 · صفحہ 575

سورۃ المدثر، آیت 5

سورۃ المدثر آیت 5 (74:5) کا ترجمہ: “ناپاکی کو چھوڑ دے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

74:5

المدثر · آیت 5

وَٱلرُّجْزَ فَٱهْجُرْ

ناپاکی کو چھوڑ دے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی بتوں کی عبادت چھوڑ دے۔ یہ دراصل لوگوں کو آپ کے ذریعے سے حکم دیا جا رہا ہے۔

سورۃ المدثر [74]: 5 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0