مواد پر جائیں
77:39

سورۃ المرسلات، آیت 39

سورۃ المرسلات (سورۃ نمبر 77) · آیت 39 · پارہ 29 · صفحہ 581

سورۃ المرسلات، آیت 39

سورۃ المرسلات آیت 39 (77:39) کا ترجمہ: “پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

77:39

المرسلات · آیت 39

فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ

پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ سخت وعید اور تہدید ہے کہ اگر تم میری گرفت سے بچ سکتے ہو اور میرے حکم سے نکل سکتے ہو تو بچ اور نکل کے دکھاؤ۔ لیکن وہاں کس میں یہ طاقت ہوگی؟ یہ آیت بھی ایسے ہی ہے، جیسے یہ آیت ہے «يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ...» (الرحمٰن: 33)

سورۃ المرسلات [77]: 39 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0