مواد پر جائیں
77:41

سورۃ المرسلات، آیت 41

سورۃ المرسلات (سورۃ نمبر 77) · آیت 41 · پارہ 29 · صفحہ 581

سورۃ المرسلات، آیت 41

سورۃ المرسلات آیت 41 (77:41) کا ترجمہ: “بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں[1] اور بہتے چشموں میں.” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

77:41

المرسلات · آیت 41

إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى ظِلَٰلٍ وَعُيُونٍ

بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں[1] اور بہتے چشموں میں.

مترجم کے حواشی

[1] یعنی درختوں اور محلات کے سائے، آگ کے دھوئیں کا سایہ نہیں ہوگا جیسے مشرکین کے لئے ہوگا۔

سورۃ المرسلات [77]: 41 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0