مواد پر جائیں
56:10

سورۃ الواقعة، آیت 10

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 10 · پارہ 27 · صفحہ 534

سورۃ الواقعة، آیت 10

سورۃ الواقعة آیت 10 (56:10) کا ترجمہ: “اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:10

الواقعة · آیت 10

وَٱلسَّٰبِقُونَ ٱلسَّٰبِقُونَ

اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] ان سےمراد خواص مومنین ہیں، یہ تیسری قسم ہے جوایمان قبول کرنے میں سبقت کرنے اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو قرب خاص سےنوازے گا، یہ ترکیب ایسے ہی ہے، جیسے کہتے ہیں، تو تو ہے اور زید زید، اس میں گویا زید کی اہمیت اور فضیلت کا بیان ہے۔

سورۃ الواقعة [56]: 10 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0