مواد پر جائیں
56:8

سورۃ الواقعة، آیت 8

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 8 · پارہ 27 · صفحہ 534

سورۃ الواقعة، آیت 8

سورۃ الواقعة آیت 8 (56:8) کا ترجمہ: “پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:8

الواقعة · آیت 8

فَأَصْحَٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ مَآ أَصْحَٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ

پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] اس سے عام مومنین مراد ہیں جن کو ان کے اعمال نامے دائیں ہاتھوں میں دیئے جائیں گے جو ان کی خوش بختی کی علامت ہوگی۔

سورۃ الواقعة [56]: 8 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0