مواد پر جائیں
56:3

سورۃ الواقعة، آیت 3

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 3 · پارہ 27 · صفحہ 534

سورۃ الواقعة، آیت 3

سورۃ الواقعة آیت 3 (56:3) کا ترجمہ: “وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:3

الواقعة · آیت 3

خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ

وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] پستی اور بلندی سے مطلب ذلت اور عزت ہے۔ یعنی اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو یہ بلند اور نافرمانوں کو پست کرے گی، چاہےدنیا میں معاملہ اس کے برعکس ہو۔ اہل ایمان وہاں معزز و مکرم ہوں گےاور اہل کفر و عصیان ذلیل و خوار۔

سورۃ الواقعة [56]: 3 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0