مواد پر جائیں
56:5

سورۃ الواقعة، آیت 5

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 5 · پارہ 27 · صفحہ 534

سورۃ الواقعة، آیت 5

سورۃ الواقعة آیت 5 (56:5) کا ترجمہ: “اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:5

الواقعة · آیت 5

وَبُسَّتِ ٱلْجِبَالُ بَسًّا

اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] رَجًّا کے معنی حرکت واضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔

سورۃ الواقعة [56]: 5 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0