مواد پر جائیں
56:87

سورۃ الواقعة، آیت 87

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 87 · پارہ 27 · صفحہ 537

سورۃ الواقعة، آیت 87

سورۃ الواقعة آیت 87 (56:87) کا ترجمہ: “اور اس قول میں سچے ہو تو (ذرا) اس روح کو تو لوٹاؤ.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:87

الواقعة · آیت 87

تَرْجِعُونَهَآ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ

اور اس قول میں سچے ہو تو (ذرا) اس روح کو تو لوٹاؤ.[1]

مترجم کے حواشی

[1] دَانَ يَدِينُ کے معنی ہیں، ماتحت ہونا، دوسرے معنی ہیں بدلہ دینا۔ یعنی اگر تم اس بات میں سچے ہو کہ کوئی تمہارا آقا اور مالک نہیں جس کے تم زیرفرمان اور ماتحت ہو یاکوئی جزا سزا کا دن نہیں آئے گا، تو اس قبض کی ہوئی روح کو اپنی جگہ پر واپس لوٹا کر دکھاو اور اگرتم ایسا نہیں کر سکتے تو اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ تمہارا گمان باطل ہے۔ یقیناً تمہارا ایک آقا ہے اور یقیناً ایک دن آئے گا جس میں وہ آقا ہر ایک کو اس کے عمل کی جزادے گا۔

سورۃ الواقعة [56]: 87 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0