مواد پر جائیں
56:88

سورۃ الواقعة، آیت 88

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 88 · پارہ 27 · صفحہ 537

سورۃ الواقعة، آیت 88

سورۃ الواقعة آیت 88 (56:88) کا ترجمہ: “پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:88

الواقعة · آیت 88

فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلْمُقَرَّبِينَ

پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] سورت کے آغاز میں اعمال کےلحاظ سے انسانوں کی جو تین قسمیں بیان کی گئیں تھیں، ان کا پھر ذکر کیا جا رہا ہے۔ یہ ان کی پہلی قسم ہے جنہیں مقربین کے علاوہ سابقین بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ نیکی کے ہرکام میں آگے آگے ہوتے ہیں اور قبول ایمان میں بھی دوسروں سے سبقت کرتے ہیں اور اپنی اسی خوبی کی وجہ سے وہ مقربین بارگاہ الٰہی قرار پاتے ہیں۔

سورۃ الواقعة [56]: 88 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0