مواد پر جائیں
56:92

سورۃ الواقعة، آیت 92

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 92 · پارہ 27 · صفحہ 537

سورۃ الواقعة، آیت 92

سورۃ الواقعة آیت 92 (56:92) کا ترجمہ: “لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:92

الواقعة · آیت 92

وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلْمُكَذِّبِينَ ٱلضَّآلِّينَ

لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ تیسری قسم ہے جنہیں آغازسورت میں أَصْحَابُ الْمَشْئَمَة ِکہا گیا تھا، بائیں ہاتھ والے یا حاملین نحوست۔ یہ اپنے کفر ونفاق کی سزا یا اس کی نحوست عذاب جہنم کی صورت میں بھگتیں گے۔

سورۃ الواقعة [56]: 92 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0