مواد پر جائیں
56:90

سورۃ الواقعة، آیت 90

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 90 · پارہ 27 · صفحہ 537

سورۃ الواقعة، آیت 90

سورۃ الواقعة آیت 90 (56:90) کا ترجمہ: “اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:90

الواقعة · آیت 90

وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنْ أَصْحَٰبِ ٱلْيَمِينِ

اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ دوسری قسم ہے، عام مومنین۔ یہ بھی جہنم سے بچ کر جنت میں جائیں گے، تاہم درجات میں سابقین سے کم تر ہوں گے۔ موت کے وقت فرشتے ان کو بھی سلامتی کی خوش خبری دیتے ہیں۔

سورۃ الواقعة [56]: 90 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0