مواد پر جائیں
91:8

سورۃ الشمس، آیت 8

سورۃ الشمس (سورۃ نمبر 91) · آیت 8 · پارہ 30 · صفحہ 595

سورۃ الشمس، آیت 8

سورۃ الشمس آیت 8 (91:8) کا ترجمہ: “پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

91:8

الشمس · آیت 8

فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا

پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] الہام کا مطلب یا تو یہ ہے کہ انہیں اچھی طرح سمجھا دیا اور انہیں انبیا علیہم السلام اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے خیر وشر کی پہچان کروا دی۔ یا مطلب ہے کہ ان کی عقل اور فطرت میں خیر اور شر، نیکی اور بدی کا شعور ودیعت کر دیا۔ تاکہ وہ نیکی کو اپنائیں اور بدی سے اجتناب کریں۔

سورۃ الشمس [91]: 8 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0