مواد پر جائیں
91:9

سورۃ الشمس، آیت 9

سورۃ الشمس (سورۃ نمبر 91) · آیت 9 · پارہ 30 · صفحہ 595

سورۃ الشمس، آیت 9

سورۃ الشمس آیت 9 (91:9) کا ترجمہ: “جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

91:9

الشمس · آیت 9

قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَا

جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] شرک سے، معصیت سے اور اخلاقی آلائشوں سے پاک کیا، وہ آخروی فوز وفلاح سے ہمکنار ہوگا۔

سورۃ الشمس [91]: 9 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0