مواد پر جائیں

بیت الخلاء میں جانے اور باہر نکلنے کی دعائیں

1 احادیث · راوی اور درجے کے ساتھ · HadeethEnc.com سے

بیت الخلاء میں جانے اور باہر نکلنے کی دعائیں

اس صفحے پر بیت الخلاء میں جانے اور باہر نکلنے کی دعائیں سے متعلق 1 احادیث عربی متن، ترجمہ، ماخذ اور درجے کے ساتھ ہیں۔ احادیث، ترجمہ اور شرح HadeethEnc.com کے انسائیکلوپیڈیا سے بعینہٖ لی گئی ہیں، ہر حدیث کے اصل ماخذ کا لنک بھی دیا گیا ہے۔

تازہ کاری
ماخذ
HadeethEnc.com

قضائے حاجت (پیشاب و پاخانہ) کی یہ جگہیں جن اور شیطان کے موجود رہنے کی جگہیں ہیں، لہذا جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلاء میں جائے تو یہ دعا پڑھے: ”أَعُوذُ بِاللّهِ مِنَ الـخُبْثِ والـخَبَائِثِ“ (میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ناپاک جن مردوں اور ناپاک جن عورتوں سے)۔

حدیث 1

عن زيد بن أرقم رضي الله عنه ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:«إنَّ هذه الحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ، فإذا أتى أحدُكم الخَلَاءَ فَلْيَقُلْ: أعوذُ باللهِ مِنَ الخُبُثِ والخَبَائث».

زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ”قضائے حاجت (پیشاب و پاخانہ) کی یہ جگہیں جن اور شیطان کے موجود رہنے کی جگہیں ہیں، جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلاء میں جائے تو یہ دعا پڑھے: ”أَعُوذُ بِاللّهِ مِنَ الـخُبْثِ والـخَبَائِثِ“ یعنی میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ناپاک جنّ مردوں اور ناپاک جن عورتوں سے۔

روایت: اسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ درجہ: صحیح HadeethEnc.com #10571

شرح

بلاشبہ قضائے حاجت کے مقامات، جنات اور شیاطین کے بسیرے ہوتے ہیں جہاں وہ بنی آدم کو تکلیف پہنچانے اور انہیں خرابی و خلل میں مبتلا کرنے کی تاک میں لگے رہتے ہیں کیونکہ یہ ایسی جگہیں ہیں جہاں شرمگاہیں کھولی جاتی ہیں اور یہاں اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیا جاسکتا، لہذا جب مسلمان قضائے حاجت کے مقام پر آئے تو یہ دعا پڑھے ”أَعُوذُ بِاللّهِ مِنَ الـخُبْثِ والـخَبَائِثِ“ ( میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ناپاک جن مردوں اور ناپاک جن عورتوں سے) یعنی میں شیاطین مرد اور عورت کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ لیتا ہوں اور اسی کی حمایت و حفاظت میں آتا ہوں۔

HadeethEnc.com #10571

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اس صفحے پر بیت الخلاء میں جانے اور باہر نکلنے کی دعائیں سے متعلق کتنی احادیث ہیں؟

1 احادیث، ہر ایک عربی متن، ترجمے، راوی اور درجے کے ساتھ۔

احادیث اور ان کا ترجمہ کہاں سے لیا گیا ہے؟

HadeethEnc.com (موسوعۂ احادیثِ نبویہ مترجم) سے۔ ہر حدیث کے ساتھ اصل صفحے کا لنک موجود ہے۔

کیا حدیث کے متن میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے؟

نہیں۔ عربی متن، ترجمہ، راوی، درجہ اور شرح ماخذ سے جوں کے توں نقل کیے گئے ہیں۔

مآخذ

  • HadeethEnc.com · HadeethEnc.com، موسوعۂ احادیثِ نبویہ مترجم (API v1)، حاصل کردہ 10 نومبر، 2026۔ عربی متن، ترجمہ، راوی، درجہ اور شرح بغیر تبدیلی کے نقل کیے گئے ہیں۔